Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Qomi Masly Ka Tanqeedi Jaiza - Qomo Ka Huq Khudiradiat - قومی مسئلے کا تنقیدی جائزہ، قوموں کا حق خود ارادیت Colonialism ڈاکٹر غلام حسین کی زیرنظر

SKU: 48171948920

4.6
EUR250.00 EUR284.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 23 - Aug 28

Live Spec

Qomi Masly Ka Tanqeedi Jaiza - Qomo Ka Huq Khudiradiat - قومی مسئلے کا تنقیدی جائزہ، قوموں کا حق خود ارادیت Colonialism ڈاکٹر غلام حسین کی زیرنظر188

Store: nyherosfund.org · Domain: nyherosfund.org

Description

ڈاکٹر غلام حسین کی زیرنظر کتاب ”میری داستانِ جدوجہد“ ہر لحاظ سے دلچسپی کا باعث ہے کہ کیسے محنت، لگن، ایمان داری اور جرا¿ت سے ایک شخص اجتماعی حقوق کے لیے جدوجہد کرسکتا ہے۔ ڈاکٹر غلام حسین نے زندگی بھر اپنے قدم، زبان اور ہاتھوں کو اس اجتماعی جدوجہد کے لیے وقف کیے رکھا اور ابھی تک وہ اسی جذبے کے تحت سرگرمِ عمل ہیں۔ اُن کا شمار پاکستان کے شفاف ترین اور جرا¿ت مند لیڈروں میں ہوتا ہے۔ وہ جس قدر کھرے انسان ہیں، اسی قدر جرا¿ت مند بھی ہیں۔ محکوموں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا اُن کا مشن ہے۔ اُن کی یہ کتاب ان کی فکر، عمل اور شخصیت، ہر لحاظ سے قارئین کے لیے مشعل راہ ہوگی۔

no matter what we ve been through

ہوبز، لاک، روسو، ہیگل، کانٹ، مارکس، لینن وغیرہ کے سیاسی فلسفیانہ نظریات اور ان کے فرد، معاشرے اور ریاست پر اثرات کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔

چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی نومبر 2012ءمیں منعقد ہونے والی اٹھارھویں نیشنل کانگریس کے بعد پوری پارٹی اور چینی عوام کو درپیش مسائل اور چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے شی چن پنگ کی بطور جنرل سیکرٹری سربراہی میں نئی مرکزی قیادت میسر آگئی۔ ان مسائل اور چیلنجوں میں مزید گہرائی میں جاکر اصلاح اور کشادہ روی کوجاری کرنا، قومی نظامِ حکمرانی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور چینی قوم کی عظیم نشاةِ ثانیہ کے چینی خواب کو پورا کرنے کے لیے ان کی عظیم قوت کو مجتمع کرنا شامل ہیں۔ سی پی سی کی قیادت میں ملک چینی خصوصیات کی حامل اشتراکیت کے لیے ایک روشن مستقبل تعمیر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

Qomi Masly Ka Tanqeedi Jaiza - Qomo Ka Huq Khudiradiat - قومی مسئلے کا تنقیدی جائزہ، قوموں کا حق خود ارادیت Colonialism ڈاکٹر غلام حسین کی زیرنظر188

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products